This is the real face of Pakistani Society and Pakistani youth. They are
just wasting their time in these stupid things. Where are the Pakistani
parents, what are they doing. They are just sleeping and they dont care
anything about their children. We are far away from the teachings of
Islam and Quran. Watch This Video
ماں
باپ نے آنکھیں بند کر لی اور اپنی اولادوں سے پوچھتے تک نہیں کچھ۔ امریکا
اسرائیل اور انڈٰیا نے میڈٰیا اور پیسے کے ذریعے پاکستان کی نوجوان نسل کی
فحاشی کا وہ ٹیکا لگایا ہے کہ کہی سوچ نہیں سکتا۔ اللہ کی قسم سوچا بھی
نہیں تھا کہ پاکستان کے کالجوں میں اس لیول کی فحاشی عام ہو جائے گی۔ ویڈیو
دیکھیں
نوجوان لڑکے لڑکیاں ، کیچڑ سے بھرے تالاب ، مصنوعی بارش ، موسیقی اور
تھرکتے جسم - لاہور میں نوجوانوں کی ایک پارٹی پر سما نیوز کی رپورٹ
ہم نے تو انجوئے کرنا ہے تنقید کرنے ولے بھاڑ میں جائیں - پارٹی میں موجود نوجوان
No comments:
Post a Comment